"زمانے کے اشاروں پر اداسی کے کناروں پر کبھی ویران صحرا میں کبھی سنسان راہوں میں کبھی حیران آنکھوں میں کبھی بے جان لمحوں میں تمہاری یاد ہولے سے کوئی سرگوشی کرتی ہے یہ پلکیں بھیگ جاتی ہیں دو آنسو ٹوٹ گرتے ہیں میں پلکوں کو جھکاتا ہوں بظاہر مسکراتا ہوں فقط اتنا ہی کہتا ہوں مجھے کتنا ستاتی ہو مجھے تم یاد آتی ہو مجھے تم یاد آتی ہو 😣😭😔😔😔" image uploaded on Nov. 17, 2020, 2:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
زمانے کے اشاروں پر
اداسی کے کناروں پر
کبھی ویران صحرا میں
کبھی سنسان راہوں میں
کبھی حیران آنکھوں میں
کبھی بے جان لمحوں میں
تمہاری یاد ہولے سے
کوئی سرگوشی کرتی ہے
یہ پلکیں بھیگ جاتی ہیں
دو آنسو ٹوٹ گرتے ہیں
میں پلکوں کو جھکاتا ہوں
بظاہر مسکراتا ہوں
فقط اتنا ہی کہتا ہوں
مجھے کتنا ستاتی ہو
مجھے تم یاد آتی ہو
مجھے تم یاد آتی ہو

😣😭😔😔😔
N  : زمانے کے اشاروں پر اداسی کے کناروں پر کبھی ویران صحرا میں کبھی سنسان راہوں - 
More images by Nice_people786: