Saadi0900 : وہ بھلے لوگ تھے, اتوار کو ایتوار کہتے تھے, میرے بزرگ ،، محبت کو تہوار کہتے... MORE▼تھے, شیریں تھی اس قدر گفتار انکی, تعظیماً، بچوں کو بھی سرکار کہتے تھے - 4 years, 8 months ago LINK 5REPLIES More images by Saadi0900: