"قلعہ_شقیف (لبنان) یہ قلعہ سب سے پہلے مسلمانوں نے ہی تعمیر کروایا تھا. مگر ایک صلیبی کمانڈر فولک نے 1139 میں یہ فتح کرلیا. پھر یہ قلعہ اس نے صلیبیوں کی ایک ریاست صیدا کو دے دیا. صلیبیوں نے اس قلعے کی تعمیر و مرمت شروع کی. یہ ان کا ایک مضبوط قلعہ تھا. 1187 میں جب صلاح الدین ایوبی نے صلیبیوں کو حطین کی جنگ میں عبرتناک شکست دی تو بالاخر 1190 کو یہ قلعہ صلیبیوں نے مسلمانوں کے حوالے کردیا. صلاح الدین ایوبی کے بعد 1240 میں یہ قلعہ پھر صلیبیوں کے پاس چلا گیا. آخر کار, 1268 میں یہ قلعہ سلطان رکن الدین بیبرس نے صلیبیوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے واپس لے لیا" image uploaded on Nov. 19, 2020, 5:43 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Interesting Posts image
M  : قلعہ_شقیف (لبنان) یہ قلعہ سب سے پہلے مسلمانوں نے ہی تعمیر کروایا تھا. مگر - 
More images by Meerub_khan: