"سنو اے عام سی لڑکی
مجھے تم خاص لگتی ہو
جو میری شاعری میں ہو
وہ اک احساس لگتی ہو
لبوں پر چاشنی تیرے
تم اک مٹھاس لگتی ہو
محبت کے سفر میں تم
بہت حساس لگتی ہو
میں ہوں جس کے لیے زندہ
مجھے وہ آس لگتی ہو
ہو کتنی دور تم مجھ سے
مگر تم پاس لگتی ہو
جو مجھ سے روٹھ جاتی ہو
تو کیوں اداس لگتی ہو
سنو اے عام سی لڑکی
جو ہو تم عام سی لڑکی
مجھے کیوں خاص لگتی ہو" image uploaded on Nov. 20, 2020, 3:54 a.m. | Damadam