"دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا ہے کیونکہ اس رشتے میں تیسرا " اللہ " ہوتا ہےجو ان دعاؤں کو قبول کرکے اس تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے اللہ پاک ہمیں ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکھے اپنے خاص فضل و كرم سـے ہماری زندگى مـيں چين و سكون كى ايسى بـہار لائـے جو كبھی ختم نہ ہو . ہمیں ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیرو برکت عزت راحت اورسکون ہو.. آمین❤😊" image uploaded on Nov. 20, 2020, 2:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا ہے کیونکہ اس رشتے میں تیسرا
 " اللہ " ہوتا ہےجو ان  دعاؤں کو قبول کرکے اس تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے
اللہ پاک ہمیں ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکھے 
اپنے خاص فضل و كرم سـے ہماری زندگى مـيں چين و سكون كى ايسى بـہار لائـے جو كبھی ختم نہ ہو . ہمیں ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیرو برکت عزت راحت اورسکون ہو..
آمین❤😊
T  : دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا ہے کیونکہ اس رشتے میں تیسرا " - 
More images by Tighr: