"💖بتاؤ ..!!💖 🌹کہاں ملو گے تُم۔؟🌹 🌹تمہیں ایک پھول دینا ہے🌹 🌹تُم سےاک عہد لینا ہے🌹 🌹تمہیں دِل دھڑکن جان کہنا ہے🌹 🌹جو جدا کرنے کی ہیں سازشیں🌹 🌹انہیں بے جان کہنا ہے🌹 🌹ہاں تُم سے بہت کچھ کہنا ہے🌹 🌹بتاؤ 🌹 🌹کیا محبت میں اک پھول بہت ہوگا🌹 🌹یا پھر تُم چاند مانگو گے🌹 🌹یا پھر میری جان مانگو گے🌹 🌹یا پھر ہمیشہ کا تُم ساتھ مانگو گے🌹 🌹یا پھر ہجر کا عذاب مانگو گے🌹 🌹بتاؤ 🌹 🌹کہاں ملو گے تُم۔؟🌹 🌹تمہیں ایک پھول دینا ہے۔🌹" image uploaded on Nov. 21, 2020, 6:50 a.m. | Damadam
Damadam.pk
💖بتاؤ ..!!💖
🌹کہاں ملو گے تُم۔؟🌹
🌹تمہیں ایک پھول دینا ہے🌹
🌹تُم سےاک عہد لینا ہے🌹
🌹تمہیں دِل دھڑکن جان کہنا ہے🌹
🌹جو جدا کرنے کی ہیں سازشیں🌹
🌹انہیں بے جان کہنا ہے🌹
🌹ہاں تُم سے بہت کچھ کہنا ہے🌹
🌹بتاؤ 🌹
🌹کیا محبت میں اک پھول بہت ہوگا🌹
🌹یا پھر تُم چاند مانگو گے🌹
🌹یا پھر میری جان مانگو گے🌹
🌹یا پھر ہمیشہ کا تُم ساتھ مانگو گے🌹
🌹یا پھر ہجر کا عذاب مانگو گے🌹
🌹بتاؤ 🌹
🌹کہاں ملو گے تُم۔؟🌹
🌹تمہیں ایک پھول دینا ہے۔🌹
S  : 💖بتاؤ ..!!💖 🌹کہاں ملو گے تُم۔؟🌹 🌹تمہیں ایک پھول دینا ہے🌹 🌹تُم سےاک عہد لینا - 
More images by Shani_Jani_007: