"انسان کے نا تمام مساٸل کا حل محبت ہے
ہم ہر کسی کی مدد نہیں کر سکتے ہر مسٸلہ حل نہیں کر سکتے ہم سن سکتے ہیں محبت بھری ایک مسکراہٹ سے کسی کو یقین دلا سکتے ہیں کہ سب ٹھیک ہو جائے گا، کوشش کیجیے محبت کو پوزیٹوٹی کو عام کریں
امید بانٹیں، مسکراہٹیں دیں
یہی اصل مقصد ہے تخلیقِ بشر کا۔" image uploaded on Nov. 22, 2020, 10:24 a.m. | Damadam