"👆توجہ کیجئے گا گرم کپڑے.جو آپکے استمعال سے زیادہ ہیں. انکو صاف ستھرا کیجئے اچھا سا تہہ لگا کر عزت کے ساتھ ان لوگوں تک پہنچائیں. جب بھی گھر سے باہر جایں تو ایسے تمام محنتی لوگوں کو جو مانگتے نہیں ہے.... چپکے سے انکو پکڑا دیجئے. کپڑے ہوں یا پیسے. یہ بات ہمیشہ یاد رکھیے گا *رب العزت اسی کو چاہتے ہیں اسی کی زندگی میں آسانی پیدا فرماتے ہیں جو. اسکی مخلوق کی زندگی میں آسانی لاتا ہے.لہذا اپنی زندگی میں نیکیوں اور دعاؤں کو اس طرح بھی بڑھائیں*" image uploaded on Nov. 22, 2020, 5:21 p.m. | Damadam
Damadam.pk
👆توجہ کیجئے گا گرم کپڑے.جو آپکے استمعال سے زیادہ ہیں. انکو صاف ستھرا کیجئے اچھا سا تہہ لگا کر عزت کے ساتھ ان لوگوں تک پہنچائیں. جب بھی گھر سے باہر جایں تو ایسے تمام محنتی لوگوں کو جو مانگتے نہیں ہے.... چپکے سے انکو پکڑا دیجئے. کپڑے ہوں یا پیسے. یہ بات ہمیشہ یاد رکھیے گا *رب العزت اسی کو چاہتے ہیں اسی کی زندگی میں آسانی پیدا فرماتے ہیں جو. اسکی مخلوق کی زندگی میں آسانی لاتا ہے.لہذا اپنی زندگی میں نیکیوں اور دعاؤں کو اس طرح بھی بڑھائیں*
A  : 👆توجہ کیجئے گا گرم کپڑے.جو آپکے استمعال سے زیادہ ہیں. انکو صاف ستھرا کیجئے - 
More images by Areeba-chaudhry: