"` کائنات تو وہ ہے جسے تو نے بنایا
اور سیدھا رستہ وہ ہے جسے تو نے دکھایا
پس تو قدموں کو پھیر دے
اپنی رضا کی طرف
اے بلندیوں کے رب
اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ۵ۙ
اے میرے رب مجھے سیدھے راستے پر چلا ۔
یا رب الستضعفین۔۔۔یا سمیع الدعا ایسی بیماریوں سے بچا جو ہمیں بھکاری بننے پہ مجبور کر دے۔یا رب العالامین صرف اپنا رحمت کے ساے ہم پہ رکھنا سب بیماروں کو شفا ء کاملہ عطا فرما
آمیـــــن یــا ربـــــ العــالمیـــــن♥️" image uploaded on Nov. 23, 2020, 3:48 p.m. | Damadam