"✍️ "یار یہ بچی دیکھ!" کئی بار یہ جملہ سنا. کبھی یہ نہیں سنا. "یار میری بیٹی دیکھ!" کیوں؟ کیا اپنی بیٹی بچی نہیں ہوتی؟ کیا یہ بچی کسی کی بیٹی نہیں ہوتی؟ "یار دیکھ تیری بھابھی جارہی ہے." کئی بار یہ جملہ سنا. کبھی یہ نہیں سنا. "یار دیکھ میری بیوی جارہی ہے." کیوں؟ کیا اپنی بیوی کسی کی بھابھی نہیں ہوتی؟ کیا اپنی بیوی جاتی اچھی نہیں لگتی؟ کیا اپنی بیوی کی تعریف محلے والوں سے سننا اچھا نہیں لگتا؟ کیا عزت صرف اسی لڑکی کا حق ہے جو ہماری ماں کے پیٹ سے پیدا ہو؟ کیا بہن وہی ہے جس کی ولدیت میں ہمارے ہی والد کا نام لکھا ہو؟. کیا بیٹی اسی کو سمجھا جاسکتا ہے جو اپنے خون سے پیدا ہوئی ہو؟ جب تک اس سوچ کو نہ بدلا جائے. معاشرہ نہیں بدلا جاسکتا.🙏🙏🙏 سوچ بدلو. معاشرہ بدلو.💯☑️" image uploaded on Nov. 23, 2020, 3:51 p.m. | Damadam
Damadam.pk
✍️ "یار یہ بچی دیکھ!"
کئی بار یہ جملہ سنا. کبھی یہ نہیں سنا.
"یار میری بیٹی دیکھ!"
کیوں؟ کیا اپنی بیٹی بچی نہیں ہوتی؟ کیا یہ بچی کسی کی بیٹی نہیں ہوتی؟ 
"یار دیکھ تیری بھابھی جارہی ہے."
کئی بار یہ جملہ سنا. کبھی یہ نہیں سنا.
"یار دیکھ میری بیوی جارہی ہے."
کیوں؟ کیا اپنی بیوی کسی کی بھابھی نہیں ہوتی؟ کیا اپنی بیوی جاتی اچھی نہیں لگتی؟ کیا اپنی بیوی کی تعریف محلے والوں سے سننا اچھا نہیں لگتا؟ 
کیا عزت صرف اسی لڑکی کا حق ہے جو ہماری ماں کے پیٹ سے پیدا ہو؟ کیا بہن وہی ہے جس کی ولدیت میں ہمارے ہی والد کا نام لکھا ہو؟. کیا بیٹی اسی کو سمجھا جاسکتا ہے جو اپنے خون سے پیدا ہوئی ہو؟
جب تک اس سوچ کو نہ بدلا جائے. معاشرہ نہیں بدلا جاسکتا.🙏🙏🙏
سوچ بدلو. معاشرہ بدلو.💯☑️
A  : ✍️ "یار یہ بچی دیکھ!" کئی بار یہ جملہ سنا. کبھی یہ نہیں سنا. "یار میری بیٹی - 
More images by Areeba-chaudhry: