"میں کہوں تو بس وہ سنا کرے
میری فرصتیں___میرے مشغلے
سبھی اپنے نام کیا کرے
کوئی بات ہو کسی شام کو
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی
وہ سنے تو سن کر ہنسا کرے
جو میں کہوں چلو اس نگر
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو
وہ پلٹ کر دیکھے میری طرف
اور مجھ کو پاگل کہا کرے...!!❤" image uploaded on Nov. 23, 2020, 6:21 p.m. | Damadam