"اللہ پاک نے اپنے گھر کو بہت ہی خوبصورت بنایا ہوا ہے، اور رب العزت نے کعبے میں بے تحاشا رونق رکھی ہوئی ہے جسے دیکھ کر دل سکون ملتا ہے اور ہم جیسے گنہگاروں کے لیے بخشش کی جگہ بنائی ہوئی ہے اللہ پاک ہم سب کو خانہ کعبہ کا طواف بار بار نصیب فرمائے آمین🥀🖤
•🤲🤲__√🥀🕊️✨" image uploaded on Nov. 25, 2020, 5:04 a.m. | Damadam