"اپنے دل کی جو سنی اک راہ یوں چنی اور پھر نکل پڑے ہو کے مست چل پڑے
مشکلیں تو آئیں گیں مصیبتیں ڈرائیں گیں
زد پہ تم اڑے رہو جذبے سے جڑے رہو
ہنسے کوئی ہنسا کریں
منا کرے کیا کریں
رکاوٹوں کو توڑ کر خوف پیچھے چھوڑ کر
ہو کے مست چل پڑے 👑" image uploaded on Nov. 26, 2020, 11:26 a.m. | Damadam