"دلکش ہیں بہت یار تیرے نام کے معنی پھر ایک نہیں چار تیرے نام کے معنی ان پڑھ کو بھی ہو جائے گی اردو سے محبت بتلاؤں اگر یار تیرے نام کے معنی" image uploaded on Nov. 26, 2020, 2:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دلکش ہیں بہت یار تیرے نام کے معنی
پھر ایک نہیں چار تیرے نام کے معنی
ان پڑھ کو بھی ہو جائے گی اردو سے 
محبت بتلاؤں اگر یار تیرے نام کے معنی
S  : دلکش ہیں بہت یار تیرے نام کے معنی پھر ایک نہیں چار تیرے نام کے معنی ان پڑھ - 
More images by Shani_Jani_007: