"ہمارے مستقبل کے ساتھ کرکٹ کھلا جا رہا ہے اور لوگوں کے سٹیٹس دیکھو کوئی کہہ رہا ہے شفقت تمکنفرم_جنتی ہو تو کوی کیا اور کوئی کیا ۔ زرہ اس پر بھی ایک منٹ سوچ لیں کہ اس فیصلے سے ہمارے زندگیوں پر کیا اثرات مرتب ہونگے ۔ ہم تعلیم دشمن عناصر کو ریجیکٹ کرتے ہیں تعلیم کے خیر خواہ لوگوں سے درخواست ہے کہ جلد از جلد اس فیصلے پر اپنا ردعمل ظاہر کردیں" image uploaded on Nov. 26, 2020, 2:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہمارے مستقبل کے ساتھ کرکٹ کھلا جا رہا ہے اور لوگوں کے سٹیٹس دیکھو کوئی کہہ رہا ہے شفقت تمکنفرم_جنتی ہو تو کوی کیا  اور کوئی کیا ۔
زرہ اس پر بھی  ایک منٹ سوچ لیں کہ اس فیصلے سے ہمارے زندگیوں پر کیا اثرات مرتب ہونگے ۔
ہم تعلیم دشمن عناصر کو ریجیکٹ کرتے ہیں 
تعلیم کے خیر خواہ لوگوں سے درخواست ہے کہ جلد از جلد اس فیصلے پر  اپنا ردعمل ظاہر کردیں
a  : ہمارے مستقبل کے ساتھ کرکٹ کھلا جا رہا ہے اور لوگوں کے سٹیٹس دیکھو کوئی کہہ - 
More images by alone_fuji: