"رات کے اندھیرے میں میرے ہاتھ کی ہتھیلی پہ اپنی انگلی سے اس نے لکھا تھا کہ مجھے تم سے محبت ہے ناجانے کیسی سیاہی تھی وہ کہ جو مِٹتی بھی نہیں اور دِکھتی بھی نہیں" image uploaded on Nov. 28, 2020, 4:47 p.m. | Damadam
Damadam.pk
رات کے اندھیرے میں
میرے ہاتھ کی ہتھیلی پہ
اپنی انگلی سے اس نے
لکھا تھا کہ
 مجھے تم سے محبت ہے
ناجانے کیسی سیاہی تھی وہ
کہ جو مِٹتی بھی نہیں
اور دِکھتی بھی نہیں
S  : رات کے اندھیرے میں میرے ہاتھ کی ہتھیلی پہ اپنی انگلی سے اس نے لکھا تھا کہ - 
More images by Shahid_qureshi: