"سنو !!!!!!
دسمبر چل پڑا گھر سے،
سنا ہے پوہنچنے کو ہے
مگر اس بار کچھ یوں ہے
کے میں ملنا نہی چاہتی !
___ستمگر سے ،،،،
میرا مطلب دسمبر سے __😐
کبھی آرزدا کرتا ہے
مجھے جاتا دسمبر بھی ،
مگر اب کے برس ہمدم ،
بہت ہی خوف آتا ہے
مجھے آتے دسمبر سے __
دسمبر جو کبھی مجھ کو
بہت محبوب لگتا تھا ،،
وہی سفاک لگتا ہے ،
بہت بیباک لگتا ہے __!
ہاں اس سنگدل مہینے سے
مجھے اب کے نہی ملنا
قسم اسکی نہی ملنا 💔
مگر سنتی ہوں یہ بھی میں
کہ اس ظالم مہینے کو
کوئی بھی روک نا پایا ،
نا آنے سے ، نا جانے سے 🌧
صدائیں یہ نہی سنتا
فقط کرتا ہے یہ اتنا
سزائیں سونپ جاتا ہے ،
____دسمبر لوٹ جاتا ہے__🌚🔥
📖✏🌚" image uploaded on Nov. 30, 2020, 11:12 a.m. | Damadam