"مردوں کو یہ شکوہ ہے کہ ہم نے زلفوں کے بارے میں بہت اشعار لکھے ہیں😳مگر ہماری مونچھوں کے بارے میں اشعار نہیں لکھے جاتے😜😳اب لڑکیوں کے بارے میں تو لکھا جاسکتا ہے😍😘یہ آنکھیں😳یہ پلکیں😚یہ کاجل یہ آنچل🙈قیامت قیامت قیامت قیامت😍😘😜جب کہ کوئی لڑکی بیچاری لکھے تو کیا لکھے یہ مونچھیں😝🤣یہ ابرو😜🤣یہ توند😛🤣یہ گنج پن😂😂😂بھیانک بھیانک بھیانک بھیانک🤣😂🙊🙊🍂🖤" image uploaded on Nov. 30, 2020, 4:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
l  : مردوں کو یہ شکوہ ہے کہ ہم نے زلفوں کے بارے میں بہت اشعار لکھے ہیں😳مگر ہماری - 
More images by ll_xtylish_bhootni_ll: