"اپنا قد یوں بڑھا لیا میں نے خود نظر سے گرا لیا میں نے چاند تاروں پہ ڈال کر نظریں اپنا آنگن سجا لیا میں نے ساری دنیا کو اک طرف رکھ کر تجھ کو اپنا بنا لیا میں نے تم جو آئے تو غم کے کانٹوں سے اپنا دامن چھڑا لیا میں نے" image uploaded on Dec. 1, 2020, 2:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اپنا قد یوں بڑھا لیا میں نے
خود نظر سے گرا لیا میں نے

چاند تاروں پہ ڈال کر نظریں
اپنا آنگن سجا لیا میں نے

ساری دنیا کو اک طرف رکھ کر
تجھ کو اپنا بنا لیا میں نے

تم جو آئے تو غم کے کانٹوں سے
اپنا دامن چھڑا لیا میں نے
N  : اپنا قد یوں بڑھا لیا میں نے خود نظر سے گرا لیا میں نے چاند تاروں پہ ڈال کر - 
More images by Nice_people786: