"میرے پاس محض روح ہوتی تو تمہاری روح پر اکتفا کر لیتی__مگر میرے پاس ایک جسم بھی ہے! تمہارے شانے ، بازو ، ہاتھ اور پھر تم، تمہارے سینے میں خدا کا گھر اور اس زمین پر ماتھا ٹیکتی ہوئی میں! مجھے یہ سب مطلوب ہے! جن بانہوں کا تصور کیے بغیر نیند نہیں آتی، ان کی گرفت محسوس کیے بغیر زندگی کیسے کٹ سکتی ہے؟ امکان ہی نہیں!...💔" image uploaded on Dec. 1, 2020, 8:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے پاس محض روح ہوتی تو تمہاری روح پر اکتفا کر لیتی__مگر میرے پاس ایک جسم بھی ہے!

تمہارے شانے ، بازو ، ہاتھ اور پھر تم، تمہارے سینے میں خدا کا گھر اور اس زمین پر ماتھا ٹیکتی ہوئی میں!
مجھے یہ سب مطلوب ہے!

جن بانہوں کا تصور کیے بغیر نیند نہیں آتی، ان کی گرفت محسوس کیے بغیر زندگی کیسے کٹ سکتی ہے؟

امکان ہی نہیں!...💔
F  : میرے پاس محض روح ہوتی تو تمہاری روح پر اکتفا کر لیتی__مگر میرے پاس ایک جسم - 
More images by FaQeeR11: