"عشق کا سفر
عشق حقیقی تصوف پر بنا ہوا یہ ڈرامہ بے حد اچھا ہے
محبت کرنے والوں کو تو آزمایا ہی جاتا
ہے۔ پھر اگر انسان
عشق حقیقی کی راہ پر چل رہا ہو تو ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ
اس کی آزمائش نہ ہو. اس راہ میں یونس پر جہاں کئی راز
أشکار ہو رہے ہیں، وہیں
ایک شیطانی چال اس کی زندگی
الٹ پلٹ کرنے کو تیار ہوتی ہے اللہ کے ولی کیسے اپنے مرید
کی تربیت کرتے ہیں اور کیسے انکی آنا ختم کرتے ہیں اس
ڈرامے میں یہ سب دیکھیں اور بہت سی راز کی باتیں تصوف
کے متعلق بھی جاننے کے لئے یہ ڈرامہ ضرور دیکھیں" image uploaded on Dec. 2, 2020, 11:35 a.m. | Damadam