"اور ایمرے چراگاہوں میں بولی جانے والی قدیم
ترکی میں گویا ہوئے ۔ یوں جہاں رومی کا فلسفہ جلد ہی قونيا کے دربار سے ہوتا ہوا ایران اور ہندوستان تک پھیل گیا وہیں ایمرے کے گیت خانہ بدوشوں کی خوشی غمی کا حصہ بن گئے۔ آج قریب نو سو سال گزر گئے ہیں اور بات ٹھیک وہی ترکی کے سرکاری چینل پر چلنے والی مقبول سیریز "یونس ایمرے" ترکوں کے اسلامی تصوف، عارفانہ کلام اور لوک گیتوں سے دیرینہ اور توانا تعلق کا ایک مظہر ہے۔ جہاں یہ ڈرامہ یونس ایمرے کی زندگی کا احاطہ کرتی ہیں وہیں جابجا اسکا موضوع شریعت، طریقت، حقیقت اور معرفت کےمابین قدیم بحث کے پیچھے بھی گھومتا نظر آتا ہے۔ آخر کسطرح ظاہر پر یقین رکھنے والا قاضی سرکاری عہدہ اور پرآسائش زندگی چھوڑ کر درگاہ کا رخ کرتا ہے،آخر وہ کیابات ہوتی ہے کہ کتابوں کی کتابیں حفظ کرلینے والا بندہ ہر سوال پر '" image uploaded on Dec. 2, 2020, 11:50 a.m. | Damadam