"❤️تم اُس ذات پر بھروسہ کرو جو زندہ ہے، جسے کبھی موت نہیں آئے گی‘‘
(سورۃ الفرقان ۵۸) ❤️
’’جب تم کسی کام کے کرنے کا عزم کرلو تو اللہ پر بھروسہ کرو‘‘
(سورۃ آل عمران ۱۵۹)❤️
’’جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے اللہ اس کے لیے کافی ہوجاتا ہے‘‘
(سورۃ الطلاق ۳)❤️" image uploaded on Dec. 4, 2020, 4:05 p.m. | Damadam