"اندھیری رات کی وَحشت میں کچھ کمی آئی وہ کھِلکھِلا کے ہَنسی اور روشنی آئی ہم ایک عُمر سے پتھر بنے کھڑے ہیں یہاں وہ اتنا کہہ کے گئی تھی کہ میں ابھی آئی" image uploaded on Dec. 4, 2020, 5:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اندھیری رات کی وَحشت میں کچھ کمی آئی
وہ کھِلکھِلا کے ہَنسی اور روشنی آئی

ہم ایک عُمر سے پتھر بنے کھڑے ہیں یہاں
وہ اتنا کہہ کے گئی تھی کہ میں ابھی آئی
K  : اندھیری رات کی وَحشت میں کچھ کمی آئی وہ کھِلکھِلا کے ہَنسی اور روشنی آئی ہم - 
More images by Kingkhan_99: