"✨رحمت نے چھوڑا ہی نہیں کسی حال میں 🍃تنہا مجھ کو
ساتھ رکھتا ہے خیالِ شاهِ بطحهﷺ❤️ مجھ کو
ایک بار آیا جو💖 لَب پر شاهِ کونینﷺ کا نام💖
رحمتِ حق نے کئی بار پکارا مجھ کو✨
"_صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖فاطمہ نور💖" image uploaded on Dec. 4, 2020, 5:59 p.m. | Damadam