"جب کوئى مصیبت آتى هے تو دل کے کونے میں ایک سکون یہ بهى هوتا هے "ابهى ابو ہیں ساتھ" باپ وه مضبوط کندها هوتا هے جس پر جتنا وزن رکھ دیا جائے وه ٹوٹنے نہیں دیتا. ہم جتنا مشکل میں هوں کچھ لفظوں کى لہر کچھ وقت کے لئےسکون بن جاتى هے." ابهى ابو ہیں ساتھ"" image uploaded on Dec. 5, 2020, 7:44 a.m. | Damadam