"چاند کی پگھلی ہوئی چاندنی میں آؤ کچھ رنگ سخن گھولیں گے تم نہیں بولتی ہو؟؟ مت بولو ہم بھی تم سے نہیں بولیں گے" image uploaded on Dec. 5, 2020, 9:03 a.m. | Damadam
Damadam.pk
چاند کی پگھلی ہوئی چاندنی میں  
آؤ کچھ رنگ سخن گھولیں گے  
تم نہیں بولتی ہو؟؟ مت بولو  
ہم بھی تم سے نہیں بولیں گے
B  : چاند کی پگھلی ہوئی چاندنی میں آؤ کچھ رنگ سخن گھولیں گے تم نہیں بولتی - 
More images by Bazu22: