"غزہ فلسطین میں امرود کا ایک ایسا درخت ھے جس میں پتوں سے زیادہ پھل پیدا ہوتے ہیں زرعی سائنس دان اس درخت پر بہت زیادہ پھلوں کی کثرت کی وجہ تو بیان نہیں کرسکتے ہیں البتہ سنا ھے کہ درخت کے مالک کی یہ عادت ھے کہ وہ اس درخت کے پھل کا 1/4 حصہ اللہ کے نام پر صدقہ کرتا ھے جس کی وجہ سے درخت میں پھل کی پیداوار پتوں سے زیادہ ہوتی ھے یہ یقیناً صدقہ کی برکات ہیں سبحان اللہ!....." image uploaded on Dec. 5, 2020, 9:24 a.m. | Damadam
Damadam.pk
غزہ فلسطین میں امرود کا ایک ایسا درخت ھے جس میں پتوں سے زیادہ پھل پیدا ہوتے ہیں 
زرعی سائنس دان اس درخت پر بہت زیادہ پھلوں کی کثرت کی وجہ تو بیان نہیں کرسکتے ہیں
البتہ
سنا ھے کہ درخت کے مالک کی یہ عادت ھے کہ وہ 
اس درخت کے پھل کا 1/4 حصہ اللہ کے نام پر صدقہ کرتا ھے جس کی وجہ سے درخت میں پھل کی پیداوار پتوں سے زیادہ ہوتی ھے  
یہ یقیناً صدقہ کی برکات ہیں  
سبحان اللہ!.....
S  : غزہ فلسطین میں امرود کا ایک ایسا درخت ھے جس میں پتوں سے زیادہ پھل پیدا ہوتے - 
More images by Savi007: