"پہنچی ھے کس طرح مرے لب تک نہیں پتہ وہ بات جس کا خود مجھے اب تک نہیں پتہ جس کے سبب میں اہل محبت کے ساتھ ھوں وہ شخص میرے ساتھ ھے کب تک نہیں پتہ عمیر نجمی" image uploaded on Dec. 5, 2020, 11:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
پہنچی ھے کس طرح مرے لب تک نہیں پتہ 
وہ بات جس کا خود مجھے اب تک نہیں پتہ

جس کے سبب میں اہل محبت کے ساتھ ھوں
وہ شخص میرے ساتھ ھے کب تک نہیں پتہ
عمیر نجمی
A  : پہنچی ھے کس طرح مرے لب تک نہیں پتہ وہ بات جس کا خود مجھے اب تک نہیں پتہ  - 
More images by Asif.prince786: