"میری ماما نے مجھے ہمیشہ یہ ہی بولا کہ بیٹا ہمیشہ سب کی مدد کرو بغیر کسی لالچ کے بغیر کسی فائدے کے ایک اچھا انسان سب کو خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے پر شاید ماما یہ بتانا بھول گئیں کہ ایسے انسان کے ساتھ لوگ ہمیشہ برا ہی کرتے ہیں اسے ہمیشہ سب سے تکلیف ہی ملتی ہے
😔😔😔" image uploaded on Dec. 5, 2020, 1:33 p.m. | Damadam