"جب اللہ کوئی نعمت عطا کرے تو اس سے منہ موڑنا اور جب اللہ تعالی کوئی تکلیف دے تو اللہ کی رحمت سے مایوس ہو جانا یہ دونوں علامت اللہ سے لاتعلقی کی ہے *یہ لاتعلقی اللہ کی گمراہی کی طرف لے جاتی ہے اور یہ گمراہی پھر کفر تک لے جاتی ہے*... اپنی نعمتوں کا شکر ادا کیجئے اور رب سے تعلق مضبوط کیجئے." image uploaded on Dec. 5, 2020, 1:59 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : جب اللہ کوئی نعمت عطا کرے تو اس سے منہ موڑنا اور جب اللہ تعالی کوئی تکلیف دے - 
More images by Areeba-chaudhry: