"!!..بس میری اک بات نہیں تھی سب کا درد دسمبر تھا..!!
!!..برف کے شہر میں رہنے والا ہراک فرد دسمبر تھا..!!
!!.. پچھلے سال کی آخر میں بھی حیرت میں ہم تینوں تھے..!!
!!..اک میں تھا اک تنہائی تھی اک بےدرد دسمبر تھا..!!
" image uploaded on Dec. 5, 2020, 3:49 p.m. | Damadam