"سيدنا أبو هريرة رضي الله عنه بیان کرتے ہیں،
رسول الله صلى الله علیه وسلم نے فرمایا :
"الله کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ
مقامات مساجد ہیں اور سب سے زیادہ
ناپسندیدہ جگہیں بازار ہیں۔"
- *(صحيح الجامع الصغیر : 167)*💖فاطمہ نور💖" image uploaded on Dec. 5, 2020, 4:02 p.m. | Damadam