"* رزق صرف یہ نہیں کہ جیب میں مال ہو ۔۔۔ بلکہ* *آنکھوں کی بیناٸی بھی رزق ہے۔* *دماغ میں خیالات بھی رزق ہے ۔* *دل کا احساس بھی رزق ہے۔* *رگوں میں خون بھی رزق ہے۔* *یہ زندگی ایک رزق ہے۔* *سب سے بڑھ کر یہ ہمارا ایمان بھی رزق ہے ۔ ۔ ۔ !!!* شب بخیر زندگی !💖فاطمہ نور💖" image uploaded on Dec. 6, 2020, 6:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
* رزق صرف یہ نہیں کہ جیب میں مال ہو ۔۔۔ بلکہ* 
*آنکھوں کی بیناٸی بھی رزق ہے۔*
*دماغ میں خیالات بھی رزق ہے ۔*
*دل کا احساس بھی رزق ہے۔*
*رگوں میں خون بھی رزق ہے۔*
*یہ زندگی ایک رزق ہے۔* 
*سب سے بڑھ کر یہ ہمارا ایمان بھی رزق ہے ۔ ۔ ۔ !!!*

شب بخیر زندگی !💖فاطمہ نور💖
f  : * رزق صرف یہ نہیں کہ جیب میں مال ہو ۔۔۔ بلکہ* *آنکھوں کی بیناٸی بھی رزق - 
More images by fatiman: