"گمشدہ بوسے
اپنوں کے لئے کی جانے والی
غائبانہ دعاؤں کی طرح
کچھ لوگوں کو تخیل میں
چوما بھی جاتا ہے،
ہمارے بیچ بھلے کتنا ہی فاصلہ ہے
لیکن مجھے اپنی شدت پر پورا یقین ہے
کہ میرے مقرب و مقبول
گمشدہ بوسے
تمہیں اپنی روح پر
محسوس ہوتے ہوں گے
جس سے تمہارے وجود میں
نا جانے کتنی ہی
محبت کی کلیاں کِھل جاتی ہوں گی.." image uploaded on Dec. 6, 2020, 8:48 p.m. | Damadam