"میں کھجوروں بھرے صحراؤں میں دیکھا گیا ہوں تخت کے بعد ترے پاؤں میں دیکھا گیا ہوں پھر مجھے خود بھی خبر ہو نہ سکی میں ہوں کہاں آخری بار ترے گاؤں میں دیکھا گیا ہوں" image uploaded on Dec. 6, 2020, 10:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں کھجوروں بھرے صحراؤں میں دیکھا گیا ہوں
تخت کے بعد ترے پاؤں میں دیکھا گیا ہوں

پھر مجھے خود بھی خبر ہو نہ سکی میں ہوں کہاں
آخری بار ترے گاؤں میں دیکھا گیا ہوں
A  : میں کھجوروں بھرے صحراؤں میں دیکھا گیا ہوں تخت کے بعد ترے پاؤں میں دیکھا - 
More images by Ain_25: