"🌹🌹آج کی اچھی بات🌹🌹
اللہ جب کسی کو اپنے لئے پسند کر لیتا ہے تو وہ سب سے پہلے اسکو اپنے محبوب ﷺ کی طرف مائل کرتا ہے اور آقا کریم ﷺ کا ذکر تحفے میں دیتا ہے❤️خیر البشر پر لاکھوں سلام لاکھوں درود اور لاکھوں سلام ﷺخاتم_النبیین_محمدﷺ🌹ﷺ♥️فاطمہ نور♥️" image uploaded on Dec. 7, 2020, 8:25 a.m. | Damadam