"تمھارا لمس مسیحائی کے اعلٰی درجے پر ھے... ▪ میرے ھونٹوں کو تمھارا بوسہ درکار ھے ایک بوسہ کہ روح میں گھر کرتی اداسی باھر آئے یوں جیسے ٹھنڈی پٹیوں سے تپتے جسم کو آرام ملتا ھے میں اعتراف کرنا چاہتی ھوں تمھارا لمس مسیحائی کے اعلٰی درجے پر ھے... ▪" image uploaded on Dec. 7, 2020, 7:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تمھارا لمس مسیحائی کے اعلٰی درجے پر ھے...
▪
میرے  ھونٹوں  کو  تمھارا  بوسہ  درکار  ھے
ایک بوسہ کہ روح میں گھر کرتی اداسی باھر آئے
یوں جیسے ٹھنڈی پٹیوں سے 
تپتے جسم  کو  آرام  ملتا  ھے
میں اعتراف کرنا چاہتی ھوں
تمھارا لمس مسیحائی کے اعلٰی درجے پر ھے...
▪
A  : تمھارا لمس مسیحائی کے اعلٰی درجے پر ھے... ▪ میرے ھونٹوں کو تمھارا بوسہ  - 
More images by Ain_25: