"میری دلجوئی کی خاطر، جھوٹ سے مت کام لو تم کو ہے جس سے محبت، کھُل کر اسکا نام لو تم ہمیشہ مجھ کو چاہو ،،،،،، یہ ضروری تو نہیں مجھ سے بہتر جو ملے،،، تم اسکا دامن تھام لو!" image uploaded on Dec. 8, 2020, 9:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میری دلجوئی کی خاطر، جھوٹ سے مت کام لو 
تم کو ہے جس سے محبت، کھُل کر اسکا نام لو
تم ہمیشہ مجھ کو چاہو ،،،،،، یہ ضروری تو نہیں 
مجھ سے بہتر جو ملے،،، تم اسکا دامن تھام لو!
B  : میری دلجوئی کی خاطر، جھوٹ سے مت کام لو تم کو ہے جس سے محبت، کھُل کر اسکا - 
More images by Bazu22: