"🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم 🌹🌹
"خلوص" اور "اچھائی"🌹
اپنے الفاظ میں نہیں اپنی نیت اور طبیعت میں پیدا کرو، تاکہ تم لوگوں کے عیب نہیں خوبیاں دیکھ سكو، بیشک یہ عمل تمھاری عزت اور بخشش کا ذریعہ ہے.
اللہ تعالیٰ آسانیاں عطا فرمائے اور جائز حاجات پوری فرماۓ.
آمین 💖فاطمہ نور💖" image uploaded on Dec. 8, 2020, 4:40 p.m. | Damadam