"🌹🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹
دعا یہ ہے کہ اتنا کرم نہ ہو کہ ہم
اللّٰهﷻ کی یاد سے غافل ہوجائیں
اور اتنا ستم نہ ہو کہ ہم اللّٰهﷻ کی رحمت سے مایوس ہوجائیں.
اللّٰهﷻ ہم سبکو دین اور دنیا دونوں کے معاملات میں سرخروئی عطا فرمائے۔ آمین🌹🌹" image uploaded on Dec. 9, 2020, 8:13 a.m. | Damadam