"بچھڑ گیا ہوں مگر یاد کرتا رہتا ہوں کتاب چھوڑ چکا ہوں،پڑھائی جاری ہے عجیب خبطِ مسیحائی ہے کہ حیرت ہے مریض مر بھی چکا ہے،دوائی جاری ہے." image uploaded on Dec. 9, 2020, 1:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بچھڑ گیا ہوں مگر یاد کرتا رہتا ہوں 
کتاب چھوڑ چکا ہوں،پڑھائی جاری ہے 

عجیب خبطِ مسیحائی ہے کہ حیرت ہے 
مریض مر بھی چکا ہے،دوائی جاری ہے.
b  : بچھڑ گیا ہوں مگر یاد کرتا رہتا ہوں کتاب چھوڑ چکا ہوں،پڑھائی جاری ہے عجیب - 
More images by babag786: