"وہ لوگ جو تیری بیعت کرتے ہیں وہ صرف اللہ کی بیعت کرتے ہیں اللہ کا ہاتھ ان پر ہے۔ الفتح11 جب تُو نے بدر کے موقع پر کنکریاں پھینکیں تھیں تو تُو نے نہیں پھینکیں تھیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے پھینکی تھیں۔ الانفال18 اے رسولﷺجو تیری اطاعت کرے تو سمجھ کہ اُس نے اللہ کی اطاعت کی۔ النّساء81" image uploaded on Dec. 9, 2020, 2:59 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ لوگ جو تیری بیعت کرتے ہیں وہ صرف اللہ کی بیعت کرتے ہیں اللہ کا ہاتھ ان پر ہے۔
الفتح11
 جب تُو نے بدر کے موقع پر کنکریاں پھینکیں تھیں تو تُو نے نہیں پھینکیں تھیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے پھینکی تھیں۔
الانفال18
اے رسولﷺجو تیری اطاعت کرے تو سمجھ کہ اُس نے اللہ کی اطاعت کی۔
النّساء81
f  : وہ لوگ جو تیری بیعت کرتے ہیں وہ صرف اللہ کی بیعت کرتے ہیں اللہ کا ہاتھ ان پر - 
More images by fatiman: