"فرمانِ مصطفٰے🌹 صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم🌹 جس نے میری سنّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا..
(مِشْکوٰۃُ المْصَابِیح، ج1ص55 حدیث: 175)" image uploaded on Dec. 9, 2020, 3:09 p.m. | Damadam