"کہیں جمال پزیری کی حد نہیں رکھتا میں بڑھ رھا ہوں تسلسل سے قد نہیں رکھتا یہ قبل و بعد کے اس پار کی حکایت ہے میرا وجود ازل اور ابد نہیں رکھتا" image uploaded on Dec. 10, 2020, 6:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کہیں جمال پزیری کی حد نہیں رکھتا
میں بڑھ رھا ہوں تسلسل سے قد نہیں رکھتا
یہ قبل و بعد  کے اس پار کی حکایت ہے
میرا وجود ازل اور ابد نہیں رکھتا
A  : کہیں جمال پزیری کی حد نہیں رکھتا میں بڑھ رھا ہوں تسلسل سے قد نہیں رکھتا یہ - 
More images by Ain_25: