"درس حدیث
(آخری امت)
رسول الله صل نے فرمایاجولوگ ہم سے پہلےتھےالله نےانھیں جمعہ کی راہ سے ہٹادیا۔ یہود کیلئے ہفتے کا دن اور نصاریٰ کیلئے اتوار کا دن ہوا۔پھر الله ہمیں لایا اورجمعےکے دن کیطرف ہماری راہنمائی فرمائی۔ اس نے جمعہ پھر ہفتہ پھر اتوار مقرر فرمایا،اسیطرح قیامت کےدن بھی وہ ہم سے پیچھےہونگے.دنیا میں سے ہم سب کے بعد، قیامت کے دن ہم سب سے پہلے ہونگے۔جنکا فیصلہ سب سے پہلے کردیاجائیگا.
(مسلم ح1982)" image uploaded on Dec. 11, 2020, 3:24 a.m. | Damadam