"بٹہ کنڈی، کاغان ویلی۔۔🏞🌿 Scenic Batakundi of Kaghan Valley 💕 وادی کاغان کا ایک خوبصورت چھوٹا سا گاؤں بٹہ کنڈی جو ناران سے تقریبا 10 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔اس گاؤں کو وادی کاغان کا دل کہا جاتا ہے ۔ بٹہ کنڈی ہی وہ جگہ ہے جہاں سے تمام دروں کو راستے جاتے ہیں ۔اسی گاؤں کے بلکل اوپر بلندی پر لالہ زار کا ایک سر سبزوشاداب میدانی سلسلہ ہے جو آگے جا کر جھیل سیف الملوک تک جاتا ہے ۔بٹہ کنڈی ہی سے ایک اور درہ جو وادی سرن (سرن میدان) کو جاتا ہے اور یہی راستہ آگے کشمیر تک جاتا ہے۔" image uploaded on Dec. 11, 2020, 10:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بٹہ کنڈی، کاغان ویلی۔۔🏞🌿

Scenic Batakundi of Kaghan Valley 💕

وادی کاغان کا ایک خوبصورت چھوٹا سا گاؤں بٹہ کنڈی جو ناران سے تقریبا 10 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔اس گاؤں کو وادی کاغان کا دل کہا جاتا ہے ۔ بٹہ کنڈی ہی وہ جگہ ہے جہاں سے تمام دروں کو راستے جاتے ہیں ۔اسی گاؤں کے بلکل اوپر بلندی پر لالہ زار کا ایک سر سبزوشاداب میدانی سلسلہ ہے جو آگے جا کر جھیل سیف الملوک تک جاتا ہے ۔بٹہ کنڈی ہی سے ایک اور درہ جو وادی سرن (سرن میدان) کو جاتا ہے اور یہی راستہ آگے کشمیر تک جاتا ہے۔
S  : بٹہ کنڈی، کاغان ویلی۔۔🏞🌿 Scenic Batakundi of Kaghan Valley 💕 وادی - 
More images by Savi007: