"عجیب پاگل لڑکی ہوں،🙂🔥 اپنے خوابوں سے ہی ڈر جاتی ہوں، غصہ بہـت زیادہ کرتی ہوں،🖤 پھر کرکے غصہ میں رونے لگتی ہوں، سب کے دکھوں کو سنتی ہوں،🤗 لاکھ اداس ہوجاؤں لیکن اپنوں کی خوشی میں خوش ہوتی ہوں،😍 بظاہر بہــت بے پرواہ سی لگتی ہوں، لیکن سب کا خیال کرتی ہوں،🥰 میں پاگل لڑکی اپنی ذات کو ہمیشہ بھول جاتی ہوں، بظاہر تو پتھر سی لگتی ہوں،🙂 مگر بہت نازکـــ سا دل رکھتی ہوں،💖🥀" image uploaded on Dec. 11, 2020, 6:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
عجیب پاگل لڑکی ہوں،🙂🔥
اپنے خوابوں سے ہی ڈر جاتی ہوں،
غصہ بہـت زیادہ کرتی ہوں،🖤
پھر کرکے غصہ میں رونے لگتی ہوں،
سب کے دکھوں کو سنتی ہوں،🤗
لاکھ  اداس ہوجاؤں لیکن
اپنوں کی خوشی میں خوش ہوتی ہوں،😍
بظاہر بہــت بے پرواہ سی لگتی ہوں،
لیکن سب کا خیال کرتی ہوں،🥰
میں پاگل لڑکی اپنی ذات کو ہمیشہ بھول جاتی ہوں،
بظاہر تو پتھر سی لگتی ہوں،🙂
مگر بہت نازکـــ سا دل رکھتی ہوں،💖🥀
A  : عجیب پاگل لڑکی ہوں،🙂🔥 اپنے خوابوں سے ہی ڈر جاتی ہوں، غصہ بہـت زیادہ کرتی - 
More images by Ayesha.....hurean: