"کبھی کبھی سرد راتوں کی تنہائی بھی بہت خوفناک محسوس ہوتی ہے۔۔ کمرے میں ٹک ٹک کرتی وال کلاک کی آواز سنسان رات کے آخری پہر گیدڑوں کے جھرمٹ کی آواز حلق کو تر کرنے کے لیے پانی کے گرنے کی آواز اور اپنے اندر کے کنکھناتے سناٹے کا شور ! حالانکہ زندگی کا ایک تہائی حصہ تنہائی میں ہی گزرا ۔مگر نہ جانے کیوں پھر بھی مجھے اسکی عادت نہیں ہوئی یا پھر میں اس تنہائی میں تحلیل ہی نہیں ہوا ۔۔ 💔😔" image uploaded on Dec. 11, 2020, 7:47 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی کبھی سرد راتوں کی  تنہائی بھی بہت خوفناک محسوس ہوتی ہے۔۔ کمرے میں ٹک ٹک کرتی وال کلاک کی آواز سنسان رات کے آخری پہر گیدڑوں کے جھرمٹ کی آواز حلق کو تر کرنے کے لیے پانی کے گرنے کی آواز  اور اپنے اندر  کے کنکھناتے سناٹے کا شور ! حالانکہ زندگی کا ایک تہائی حصہ تنہائی میں ہی گزرا ۔مگر نہ جانے کیوں  پھر بھی مجھے اسکی عادت نہیں ہوئی یا پھر میں اس تنہائی  میں تحلیل ہی نہیں ہوا  ۔۔
💔😔
A  : کبھی کبھی سرد راتوں کی تنہائی بھی بہت خوفناک محسوس ہوتی ہے۔۔ کمرے میں ٹک ٹک - 
More images by Attitude_Biya: