"بلا کے شوخ ہیں، بے طرح کام کرتے ہیں نظر مِلاتے ہی قصّہ تمام کرتے ہیں اُٹھو اُٹھو درِ دولت سے عاشقو! اُٹّھو چلو چلو کہ وہ دیدارعام کرتے ہیں" image uploaded on Dec. 12, 2020, 5:24 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بلا کے شوخ ہیں، بے طرح کام کرتے ہیں 
نظر مِلاتے ہی قصّہ تمام کرتے ہیں 
اُٹھو اُٹھو درِ دولت سے عاشقو! اُٹّھو 
چلو چلو کہ وہ دیدارعام کرتے ہیں
A  : بلا کے شوخ ہیں، بے طرح کام کرتے ہیں نظر مِلاتے ہی قصّہ تمام کرتے ہیں اُٹھو - 
More images by Ain_25: